تمام برائیوں کی جر اور ہمارا سب سے برا دشمن کون ہے مذید جانیں
غُصّہ تمام برائیوں کی جڑ ہے
حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ ایک بار ایک آدمی نے حضور اکرماللہ علیہ وسلم سے آ کر عرض کیا یا رسول اللہ مجھے کچھ سیکھا ئیے لیکِن زیادہ نہیں تا کے میں اسے یاد کر سکو تو آپ صلی االلہ علیہ وسلم نے فرمایا کے غصّہ مت کرو وہ بار بار دریافت کرتا رہا اور آپ صلی االلہ علیہ وسلم نے بار بار کہا کے غصّہ مت کرو۔
ایک اور جگہ ارشاد فرمایا کہ جو شخص غصّہ کو پی جاتا ہے اور غُصّہ کرنے پر قادر بھی ہوتا ہے خدا اِس کے دل کو ایمان سے بڑھ دیتا ہے ۔
حقیقت یہی ہے کہ غُصّہ تمام برائیوں کی جڑ ہے
غُصّہ اُس سلگتی لکڑی کی ماند ہے جو دوسروں کو جلانے سے پہلے خود جلتی ہے۔
ایک دانشور سے کسی نے پوچھا غصّہ کیا ہے خوبصورت جواب ملا کے کسی کی غلطی کی سزا خود کو دینا۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہمیں اِس غصّہ کو قابو میں رکھنے کی استطاعت دے آمین!
مزید خوبصورت بلاگز کے لیئے ہماری ویبسائٹ پر جرے رہیں


کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں