نجم سیٹھی نے بتا دیا
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ بیشک علی سیٹھی جو کے اُن کے صاحبزادے ہیں بہت ہی ٹیلنٹڈ ہیں مگر وہ اِس سیزن میں پرفارم صرف اِس لیئے نہیں کریں گے کیوں کے وہ اُن کےبیٹے ہیں تا کہ لوگ باتیں نہ بنا سکیں کے اپنے بیٹے ہونے کے ناطے اُن سے کنٹریکٹ کیا گیا اور زیادہ پیسے دیئے گئے
اُن کا مزید کہنا تھا کہ جب وہ چیئرمین نہیں ہوں گے تب بیشک وه پرفارم کر لیں

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں